ناخلف بیٹے نے ناشتہ دینے میں تاخیر پر روزے دار ماں کو قتل کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع گجرات کے ایک گاؤں میں ناخلف بیٹے نے معمولی بات پر اپنی روزے دار ماں کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گجرات کے علاقے مراریاں میں پیش آیا، جو انڈسٹریل اسٹیٹ 2 پولیس اسٹیشن کی حدود میں آتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عثمان نواز… Continue 23reading ناخلف بیٹے نے ناشتہ دینے میں تاخیر پر روزے دار ماں کو قتل کردیا