“’یہ کیسا پاکستان ہے جہاں چینی باہر بھیجی جاتی ہے، پھر وہی چینی باہر سے منگوائی جاتی ہے ” شہباز شریف کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر پھر وائرل
اسلام آباد (نیوز رپورٹس) پاکستان ایک بار پھر بین الاقوامی مارکیٹ سے چینی درآمد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اسی پس منظر میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ چینی کی برآمد اور درآمد پر تنقیدی انداز میں گفتگو کرتے… Continue 23reading “’یہ کیسا پاکستان ہے جہاں چینی باہر بھیجی جاتی ہے، پھر وہی چینی باہر سے منگوائی جاتی ہے ” شہباز شریف کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر پھر وائرل