اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں شام کے وقت تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے۔… Continue 23reading اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکان