وائرل چاچا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ
اسلام آباد(ننیوز ڈیسک)بارش کے بعد حکومت کو گالیاں دینے والے وائرل چاچا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا گیا۔ پولیس کی جانب سے شہری کو حراست میں لینے کے بعد اس کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اس نے کہا “حکومت پاکستان سے معذرت، سی ایم صاحبہ زندہ باد، پاک فوج زندہ باد،… Continue 23reading وائرل چاچا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ