منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، چور ٹرانسفارمر کے ساتھ ہی لٹک گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، چور ٹرانسفارمر کے ساتھ ہی لٹک گیا

لاہور ( این این آئی)ٹرانسفارمر چوری کرنے کی کوشش چور کو مہنگی پڑ گئی، واردات کے دوران چور ٹرانسفارمر کے ساتھ لٹک گیا۔ترجمان کے مطابق سیف سٹی فیصل آباد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرانسفارمر چوری کی کوشش کرتے ہوئے لٹک جانے والے شخص کی جان بچا لی۔ لائیو سرویلنس کے دوران ورچوئل پیٹرولنگ آفیسر… Continue 23reading چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، چور ٹرانسفارمر کے ساتھ ہی لٹک گیا

عید الفطر 2025 : سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے دعوے پر پھر سوالات اٹھ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2025

عید الفطر 2025 : سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے دعوے پر پھر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی عید الفطر 2025 کے چاند کی رویت پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 29 مارچ، ہفتہ کے روز چاند کا نظر آنا سائنسی طور پر ممکن نہیں ہوگا، لیکن اس کے باوجود امکان ہے کہ سعودی عرب 30 مارچ، اتوار… Continue 23reading عید الفطر 2025 : سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے دعوے پر پھر سوالات اٹھ گئے

پی ٹی آئی کی اہم رہنما جیل سے رہا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

پی ٹی آئی کی اہم رہنما جیل سے رہا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بدھ کو فوزیہ صدیقی کی ضمانت منظور کی تھی۔خیال رہے کہ فوزیہ صدیقی کے خلاف ملکی اداروں کے خلاف بیان دینے کا الزام تھا۔

1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

datetime 27  مارچ‬‮  2025

1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب میں گندم اگاؤ انعامی اسکیم کے تحت خوش نصیبوں کو 1000 مفت ٹریکٹرز ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کاشتکار کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے گرین، ٹریکٹر، کسان کارڈ، سپر سیڈر سمیت بے شمار پراجیکٹس لائے جا رہے ہیں، اب ”وزیر اعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو… Continue 23reading 1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کیساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق

datetime 27  مارچ‬‮  2025

تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کیساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کے ساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق ہو گئیں۔جن کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دیں گئیں اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔اس حادثہ میں باپ کے سامنے جانبحق دونوں بچیوں کی نعشیں ایک ساتھ گھر پہنچنے پر… Continue 23reading تیز رفتار ڈمپر کے موٹر سائیکل کو کچل دینے سے باپ کیساتھ سوار دونوں بچیاں جاںبحق

گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

datetime 27  مارچ‬‮  2025

گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

گوادر(این این آئی)بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر خونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشتگردوں نے گوادر سے کراچی جانے والوں پر فائرنگ کی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ میں 5 افراد جاں بحق… Continue 23reading گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

انسانی دودھ بینک کے قیام کا معاملہ مؤخر

datetime 27  مارچ‬‮  2025

انسانی دودھ بینک کے قیام کا معاملہ مؤخر

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل انسانی دودھ بینک کے قیام پر آئندہ اجلاس میں فیصلہ کرے گی،اسلامی نظریاتی کونسل میں ہیومن ملک بینک کا معاملہ طویل بحث پر مؤخر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے ہیومن ملک بینک پر بریفنگ دی گئی، ارکان کے کئی سوالات کے جواب بھی دیے… Continue 23reading انسانی دودھ بینک کے قیام کا معاملہ مؤخر

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

datetime 26  مارچ‬‮  2025

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

لاہور (ا ین این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جبکہ چند… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی میں اتنے لوگ ماروں گا کہ مجبور ہو جائو گے، گینگ وار کمانڈر کی پولیس کو دھمکیاں

datetime 26  مارچ‬‮  2025

کراچی میں اتنے لوگ ماروں گا کہ مجبور ہو جائو گے، گینگ وار کمانڈر کی پولیس کو دھمکیاں

کراچی(این این آئی)گینگ وار کمانڈر نے پولیس کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اتنے لوگ ماروں گا کہ مجبور ہو جائو گے۔پولیس اہل کار اور گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ منظرعام پر آگئی ہے، جس میں گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو نے کہا… Continue 23reading کراچی میں اتنے لوگ ماروں گا کہ مجبور ہو جائو گے، گینگ وار کمانڈر کی پولیس کو دھمکیاں

1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 12,252