عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کے نکاح کو درست قرار دے دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کے نکاح کو قانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں دائر نکاح نامے کو جعلی قرار دینے کی درخواست کو معزز جج نے مسترد کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ نکاح کی تنسیخ کے… Continue 23reading عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کے نکاح کو درست قرار دے دیا