بیرون ممالک سے چھٹی پر آنے والے پاکستانی شہری واپس کیوں نہیں جا پا رہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خلیجی ملک میں کام کرنے والے معظم علی (فرضی نام) تین ماہ قبل پاکستان واپس آئے تھے اور مختصر قیام کے بعد دوبارہ بیرون ملک جانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ تاہم، امیگریشن حکام نے انہیں سفر سے روک دیا کیونکہ ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں… Continue 23reading بیرون ممالک سے چھٹی پر آنے والے پاکستانی شہری واپس کیوں نہیں جا پا رہے؟