شوہر نے غیرت کے نام پر حاملہ بیوی کو بچوں سمیت زندہ جلادیا
میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص میں سفاک شوہر نے حاملہ خاتون اور 2معصوم بچوں کو زندہ جلادیا۔پولیس نے خاتون کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر کے مقتولہ کے شوہر اور تین بھائیوں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار شوہر نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اپنی 45سال… Continue 23reading شوہر نے غیرت کے نام پر حاملہ بیوی کو بچوں سمیت زندہ جلادیا