باکو جانے کے خواہش مندوں کیلیے بڑی خوشخبری
لاہور (این این آئی)پی آئی اے نے 20اپریل سے لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے ہفتہ وار 2پروازیں چلائی جائیں گی ،باکو کیلئے پروازیں اتوار اور بدھ کے روز روانہ ہوں گی۔باکو کیلئے پروازوں سے دوطرفہ سیاحت اور تجارتی روابط کو… Continue 23reading باکو جانے کے خواہش مندوں کیلیے بڑی خوشخبری