بیٹے نے دوسری شادی کے تنازع پر باپ کو قتل کر دیا
سرائے عالمگیر (این این آئی)سرائے عالمگیر میں بیٹے نے دوسری شادی شادی کے تنازع پر باپ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سرائیعالمگیر کے نواحی علاقے تھانہ بولانی کی حدود چک قائم میں بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بیٹے نے دوسری شادی کے تنازع پر باپ کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس کے… Continue 23reading بیٹے نے دوسری شادی کے تنازع پر باپ کو قتل کر دیا