24 گھنٹے میں 63970گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان ، جرمانوں کی رقم کتنی بنی ؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں
لاہور( این این آئی)پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور ٹریفک پولیس نے ایک روز میں 63ہزار سے زائد چالان کر دیئے ۔ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان… Continue 23reading 24 گھنٹے میں 63970گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان ، جرمانوں کی رقم کتنی بنی ؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں










































