گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق صوبے کے تمام اسکول اب 15 اگست کے بجائے یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ صوبے میں جاری شدید گرمی اور حبس کو مدنظر رکھتے… Continue 23reading گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا