خیبرپختونخوا،2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں اربوں روپیکی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پشاور(این این آئی) محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی آڈٹ رپورٹ میں 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ اور دیگر منصوبوں میں28 ارب61 کروڑ روپیکی مالی بیقاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔رپورٹ میں سامنے آیاکہ نجی ہسپتالوں کو غیرضروری طور پر صحت سہولت کارڈ پینل… Continue 23reading خیبرپختونخوا،2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں اربوں روپیکی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف