ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی
اسلا م آباد (نیوز ڈ یسک)اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا کے بالائی حصوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آج شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔دوسری جانب، میدانی علاقے بدستور شدید گرمی… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی