جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں جائیداد کا تنازع ایک اور زندگی نگل گیا۔پولیس حکام کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ گڑھ کے علاقہ چک نمبر 540 میں زمین کے تنازع پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوا، ملزم شبیر نے اپنے بھائی حنیف پر فائرنگ کر دی جس سے حنیف جان کی بازی ہار گیا۔پولیس… Continue 23reading جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل