بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات ، بڑا فیصلہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو تیاری کا مزید وقت مل گیا۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کردیا۔پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ لاکھوں طلبا کی آسانی کے لیے فیصلہ کیا گیا۔راناسکندرحیات نے کہا کہ میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات ماہ رمضان کے بعد ہوں گے، لاکھوں طلبا کی آسانی کے لیے فیصلہ کیا گیا، بورڈ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…