لاہور میں بھائیوں نے ماں اور بہن کو قتل کردیا، ملزمان باپ سمیت گرفتار
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر ماں اور بہن کو قتل کردیا، پولیس نے باپ اور دونوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں ماں اور بیٹی کو قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں مقتولہ کے دونوں بیٹوں نے ماں… Continue 23reading لاہور میں بھائیوں نے ماں اور بہن کو قتل کردیا، ملزمان باپ سمیت گرفتار