یوٹیوب چینلز پر پابندی کالعدم قراردینے کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے 11 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا فیصلہ کالعدم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا کہا ہے کہ مجسٹریٹ نے درخواست گزاروں… Continue 23reading یوٹیوب چینلز پر پابندی کالعدم قراردینے کا تحریری فیصلہ جاری