طوفانی بارشیں اور سیلاب، دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گلگلت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل ہوگیا، سرکاری و غیر سرکاری فش فارم تباہ ہوگئے، نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ پانی میں بہہ گیا، تین بجلی گھر بند کردیئے گئے۔ گلگت بلتستان میں بھی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، گواچی… Continue 23reading طوفانی بارشیں اور سیلاب، دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل ہو گیا