مری کو مزید پانی نہیں دیا جائے گا،خیبرپختونخوا یہ فیصلہ کیوں کررہا ہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات سے مری کو فراہم کیے جانے والے پانی کے معاملے پر ازسرِ نو غور شروع کر دیا ہے۔ صوبائی حکام نے گلیات سے مری تک نئی پانی کی پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ روک دیا ہے، جبکہ 129 سال سے جاری بلا معاوضہ پانی کی ترسیل… Continue 23reading مری کو مزید پانی نہیں دیا جائے گا،خیبرپختونخوا یہ فیصلہ کیوں کررہا ہے؟