محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم بارے اہم پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں 20سے 22دسمبر کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق مغربی ہوایوں کا سلسلہ 19دسمبر کو بلوچستان میں داخل ہوگا، اس دوران گرج چمک کے ساتھ بارش پہاڑوں پر… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی











































