پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مصطفی کمال کے قافلے پر حملہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کے قافلے پر حملہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کل ایک تھے، آج دو ہو گئے، قیادت بدلی، پارٹی بدلی اور پھر دل بھی بدل گئے ،میرپور خاص میں مصطفی کمال کے حامیوں اور مخالفین میں ہاتھا پائی۔ تفصیلات کے مطابق میرپور خاص میں مصطفی کمال نے ایک تقریب سے خطاب کرنا تھا جس کیلئے وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ… Continue 23reading مصطفی کمال کے قافلے پر حملہ

کراچی، کل بھوشن کے اعترافات کے بعد قید را ایجنٹوں سے پھر تفتیش کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

کراچی، کل بھوشن کے اعترافات کے بعد قید را ایجنٹوں سے پھر تفتیش کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کل بھوشن یادیو کے ویڈیو بیان کے بعد کراچی کا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ایکشن میں آ گیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں قید را کے ایجنٹوں سے ایک مرتبہ پھر تفتیش کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کل بھوشن یادیو کے انکشافات کے بعد… Continue 23reading کراچی، کل بھوشن کے اعترافات کے بعد قید را ایجنٹوں سے پھر تفتیش کا فیصلہ

انگلینڈ میں ایم کیو ایم کے خیراتی ادارے کیخلاف تحقیقات شروع

datetime 31  مارچ‬‮  2016

انگلینڈ میں ایم کیو ایم کے خیراتی ادارے کیخلاف تحقیقات شروع

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایم کیوایم کے خیراتی ادارے میں کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ سن نامی خیراتی ادارہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے برطانیہ میں رجسٹرڈ کرایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسائل کی دلدل میں پھنسی ایم کیوایم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ برطانیہ میں سننامی… Continue 23reading انگلینڈ میں ایم کیو ایم کے خیراتی ادارے کیخلاف تحقیقات شروع

نئے آئی جی اسلام آباد کیلئے نام فائنل

datetime 31  مارچ‬‮  2016

نئے آئی جی اسلام آباد کیلئے نام فائنل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی جی اسلام آباد کے عہدے کیلئے وزیراعظم نے آر پی او ملتان طارق مسعود یٰسین کا نام فائنل کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئندہ چند روز میں طارق مسعود یٰسین کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دیکر آئی جی اسلام آباد مقررکیا جائے گا ۔ وفاقی دارالحکومت میں مذہبی… Continue 23reading نئے آئی جی اسلام آباد کیلئے نام فائنل

سپریم کورٹ کے ریمارکس، ثابت ہو گیا کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج درست تھا، پی ٹی آئی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ کے ریمارکس، ثابت ہو گیا کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج درست تھا، پی ٹی آئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو انتخابی نظام کو شفاف بنانے کےلئے دیے گئے ریمارکس نے اصل صورتحال کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے اور ایک مرتبہ پھر ثابت ہو گیا ہے کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف… Continue 23reading سپریم کورٹ کے ریمارکس، ثابت ہو گیا کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج درست تھا، پی ٹی آئی

سات قتل کا الزام،فاروق ستارکا مصطفی کمال پر جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

سات قتل کا الزام،فاروق ستارکا مصطفی کمال پر جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مصطفی کمال نے مجھے سات قتل معاف کرنے کی بات کر کے ثابت کردیا ہے کہ ان کے پاس ڈرائی کلینر مشین ہے ،حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کو نہیں روکا گیا تو پھر طاقت کے… Continue 23reading سات قتل کا الزام،فاروق ستارکا مصطفی کمال پر جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

پشاورمیں بلی کے حبثے جتنے چوہوں کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پشاورمیں بلی کے حبثے جتنے چوہوں کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورمیں بلی کے حبثے جتنے چوہوں کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے،حساس ادارے بھی اب اس بات پر غور کرنے لگے ہیں کہ آخر اتنے زیادہ اور اتنے بڑے بڑے چوہے شہر میں آئے کہاں سے ہیں،تفصیلات کے مطابق خوشبوو¿ں کا شہر اس وقت خونخوار بلی کے جثے کے برابر چوہوں کی… Continue 23reading پشاورمیں بلی کے حبثے جتنے چوہوں کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے

آئی جی پولیس پنجاب کیخلاف توہین عدالتوں کی مجموعی تعداد 103تک پہنچ گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

آئی جی پولیس پنجاب کیخلاف توہین عدالتوں کی مجموعی تعداد 103تک پہنچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی پولیس پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جسکے بعد آئی جی کیخلاف توہین عدالت کی مجموعی درخواستوں کی تعداد 103تک پہنچ گئی ۔ مقامی شہری محمد اشرف کی طرف سے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست… Continue 23reading آئی جی پولیس پنجاب کیخلاف توہین عدالتوں کی مجموعی تعداد 103تک پہنچ گئی

”را“ایجنٹ کی گرفتاری پر وزیراعظم نوازشریف کی خاموشی،شیخ رشیدنے نئے سوال کھڑے کردیئے

datetime 31  مارچ‬‮  2016

”را“ایجنٹ کی گرفتاری پر وزیراعظم نوازشریف کی خاموشی،شیخ رشیدنے نئے سوال کھڑے کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر اس دیوار کو روند دے گی جو پاک چین اقتصادی راہداری میں رکاوٹ بنے گی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ بھارتی جاسوس کی گرفتاری پاکستانی فورسز کی بڑی کامیابی ہے جس پر پوری قوم پرجوش… Continue 23reading ”را“ایجنٹ کی گرفتاری پر وزیراعظم نوازشریف کی خاموشی،شیخ رشیدنے نئے سوال کھڑے کردیئے