مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے جلسوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے جلسوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی۔ عمران خان کو حساس اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کچھ تشدد پسند راہنماء تحریک انصاف کے جلسوں میں بھگدڑ اور ہلڑ بازی کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔ 8… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے جلسوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی











































