چھاپہ مار ٹیم کی کاروائی، سینکڑوں من گلا سڑا گوشت برآمد
فیصل آباد (نیوزڈیسک) محکمہ لائیو سٹاک کی چھاپہ مار ٹیم کی کامیاب کارروائی میں مردہ اورلاغر جانوروں کا دو سو من گلا سڑا گوشت برآمد کرلیا گیا جبکہ دو افراد کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا گیا. لائیو سٹاک کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر سرگودھا روڈ سمانہ پل کے نزدیک ایک مزدا گاڑی… Continue 23reading چھاپہ مار ٹیم کی کاروائی، سینکڑوں من گلا سڑا گوشت برآمد











































