40دن میں 34پر اسرار لاشیں، لوگوں میں خوف ہراس
کراچی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں چشمہ بیراج سے ملنے والی نعشیں پولیس کے لیے معمہ بن گئیں ،گزشتہ چالیس دنوں کے دوران چشمہ بیراج سے 34 نعشیں مل چکی ہیں جن میں سے 33 کی شناخت نہیں ہو سکی۔دریائے سندھ پر چشمہ بیراج کالا باغ کے مقام پر گزشتہ چالیس روز سے متواتر نعشیں مل رہی ہیں… Continue 23reading 40دن میں 34پر اسرار لاشیں، لوگوں میں خوف ہراس