اشتعال انگیز تقاریر کیس:الطاف حسین سمیت 20ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (نیوزڈیسک)انسدادی دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت 20سے زائد مرکزی رہنماﺅں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت کرتے ہوئے الطاف حسین ،… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر کیس:الطاف حسین سمیت 20ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری