ملزم آفتاب حسین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟،ترجمان سندھ رینجرز نے وضاحت کردی
کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی اور رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینئرفاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر کے انتقال پر رینجرزنے کہا ہے کہ آفتاب حسین کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا، انہیں منگل کی صبح سینے میں درد کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا۔ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان… Continue 23reading ملزم آفتاب حسین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟،ترجمان سندھ رینجرز نے وضاحت کردی











































