”را“ کی سرگرمیاںپاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایران سے اہم مطالبہ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ”را“ کی سرگرمیاںپاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایران سے اہم مطالبہ کردیا،پاکستان نے ایران سے ”را“ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا ہے، پاکستان… Continue 23reading ”را“ کی سرگرمیاںپاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایران سے اہم مطالبہ کردیا