پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

”را“ کی سرگرمیاںپاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایران سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

”را“ کی سرگرمیاںپاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایران سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ”را“ کی سرگرمیاںپاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایران سے اہم مطالبہ کردیا،پاکستان نے ایران سے ”را“ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا ہے، پاکستان… Continue 23reading ”را“ کی سرگرمیاںپاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،ایران سے اہم مطالبہ کردیا

پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا۔پنجاب میں سیکیورٹی ایجنسیز نے پولیس کی مدد سے آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے اسے اہم اضلاع سے چھوٹے قصبوں تک پھیلادیا اور مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 200 سے زائد مشتبہ افراد کو تحقیقات… Continue 23reading پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا

رواں برس کیلئے حج پالیسی تیار، سرکاری حج کے اخراجات کی رقم نہ بڑھانے کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

رواں برس کیلئے حج پالیسی تیار، سرکاری حج کے اخراجات کی رقم نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت مذہبی امور نے حج کے لیے پالیسی تیار کرلی ہے جس کے تحت اس برس عازمین حج گزشتہ برس ہی جتنی رقم پر سرکاری سطح پر فریضہ ادا کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والے مندرجات کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار عازمین حج سعودی عرب جائیں گے،… Continue 23reading رواں برس کیلئے حج پالیسی تیار، سرکاری حج کے اخراجات کی رقم نہ بڑھانے کا فیصلہ

ایجنٹ کی گرفتاری: پاک ایران تعلقات پر ’منفی اثرات‘ پڑ سکتے ہیں

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ایجنٹ کی گرفتاری: پاک ایران تعلقات پر ’منفی اثرات‘ پڑ سکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق ایسی باتیں پھیلائی گئی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کےدرمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔تاہم دوسری جانب پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر اور پاکستانی آرمی چیف… Continue 23reading ایجنٹ کی گرفتاری: پاک ایران تعلقات پر ’منفی اثرات‘ پڑ سکتے ہیں

عا فیہ صدیقی مو ت کی جھوٹی خبر وں کا حکو مت نو ٹس لے ، فو زیہ صدیقی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

عا فیہ صدیقی مو ت کی جھوٹی خبر وں کا حکو مت نو ٹس لے ، فو زیہ صدیقی

اسلام آبا د ( نیوز ڈیسک ) امریکی قید میں نا کر دہ گنا ہو ں کی سزا کا ٹنے والی پا کستانی ڈا کٹر عا فیہ صدیقی کی بہن فوز یہ صدیقی نے حکو مت سے ہمشیر اہ کی مو ت کی خبرو ں پر نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے ان کا… Continue 23reading عا فیہ صدیقی مو ت کی جھوٹی خبر وں کا حکو مت نو ٹس لے ، فو زیہ صدیقی

محکمہ موسمیات کی جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے ہفتہ کے دوران کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد اور لاہور ڈویژن میں ہفتہ اور اتوار کے دوران بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

ڈی جی رینجرزمیجربلال اکبر کی سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ڈی جی رینجرزمیجربلال اکبر کی سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے لئے کام کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان کے حوالے… Continue 23reading ڈی جی رینجرزمیجربلال اکبر کی سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز

پٹھان کوٹ حملہ ،ہندوستانی حکام، مولانا مسعود اظہر کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکے

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ ،ہندوستانی حکام، مولانا مسعود اظہر کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستان پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کرنے والی پاکستان کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو کالعدم جیش محمد کے سربراہ اور حملے کے مرکزی ملزم مولانا مسعود اظہر کے خلاف کوئی بھی ثبوت دینے میں ناکام رہا۔ہندوستانی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے اس… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،ہندوستانی حکام، مولانا مسعود اظہر کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکے

لا ہور دھما کہ حکو مت کی نا کا می ہے ، حا فظ سلمان بٹ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

لا ہور دھما کہ حکو مت کی نا کا می ہے ، حا فظ سلمان بٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لا ہور پارک میں ہو نے والے حا دثے پر اپنے خد شا ت کاا ظہار کر تے ہو ئے حا فظ سلمان بٹ نے کہا ہے کہ اس دھما کے سے صا ف ظا ہر ہے کہ ہما ری ایجنسیا ں اور حکو ت نا کا م ہو چکی ہے… Continue 23reading لا ہور دھما کہ حکو مت کی نا کا می ہے ، حا فظ سلمان بٹ