اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ ٗفاٹا ٗ اسلام آباد ٗ پنجاب گلگت بلتستان ٗکشمیر ٗ کوئٹہ ٗقلات ٗ ڑوب اور سبی ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ٗملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیے گا۔ترجمان محمد فاروق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد ٗمالاکنڈ ٗہزارہ ٗراولپنڈی ٗگوجرانوالہ ٗلاہور ٗبہاولپور ٗسکھر ڈویژن ٗ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بارش کے ساتھ تیز ٗ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان اس لیے کسانوں کو چاہئے کہ کٹائی کی ہوئی گندم کی فصل کی بھریاں باندھ کرکھڑا کر کے ڈھیر لگا دیں اوربھوسے کو مٹی سے ڈھا نپ دیں ٗگزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر، کوئٹہ،ژوب، سکھر ڈویڑن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
موسم کہاں کہاں اچھا رہے گا ؟بارش کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
شکار پور پولیس کا کچے میں آپریشن، پشاور سے اغوا کی گئی لڑکی بازیاب، دو ڈاکو ہلاک
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































