لاہور ہائیکورٹ کے 11ایڈیشنل ججز کی کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ بھجوا دی گئی
لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے 11ایڈیشنل ججز کی کارکردگی اور فیصلوں کی رپورٹ سپریم کورٹ بھجوا دی گئی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں مذکورہ ججز کی مستقلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کی منظوری… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے 11ایڈیشنل ججز کی کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ بھجوا دی گئی