چائنیز ، دیگر غیر ملکی ماہرین کی سکیورٹی کیلئے قائم فورس کے لئے بھرتی
لاہور(نیوز ڈیسک)صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والے چائنیز اور دیگر غیر ملکی ماہرین کی سکیورٹی کے لئے قائم کیے گئے سپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ کے لئے 5ہزار میں سے 3352 بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو 6مہینے کی تربیت مکمل ہونے کے بعد پراجیکٹس پر تعینات کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ انسپکٹر… Continue 23reading چائنیز ، دیگر غیر ملکی ماہرین کی سکیورٹی کیلئے قائم فورس کے لئے بھرتی