مٹھی بھردہشت گرد ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے، کور کمانڈر لاہور
لاہور(نیوز ڈیسک) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہے کہ مٹھی بھردہشت گرد جان لیں کہ وہ ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے۔ رینجرز ٹریننگ گیریژن لاہور میں انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرنے والے 24 ویں دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لاہور… Continue 23reading مٹھی بھردہشت گرد ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے، کور کمانڈر لاہور