فاروق ستار کے 7خون، ان کے ساتھ صبح شام کیا ہوتاہے؟مصطفی کمال کے معنی خیز دعوے
کراچی (این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ فاروق ستار معصوم اور مظلوم انسان ہیں اس لیے ان کو 7 خون معاف ہیں۔میر پور خاص میں پاک سر زمین پارٹی کے دفتر کے افتتاح کے لیے روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفی کمال… Continue 23reading فاروق ستار کے 7خون، ان کے ساتھ صبح شام کیا ہوتاہے؟مصطفی کمال کے معنی خیز دعوے