جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کو شناخت کر لیاگیا، جلد گرفتاری متوقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید پر حملہ کرنے والے افراد کو نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے کوائف کی مدد سے شناخت کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق جندی جمشید پر حملہ کرنے والے افراد کی شاہ فیصل، عرفان اور اختر کے نام سے شناخت… Continue 23reading جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کو شناخت کر لیاگیا، جلد گرفتاری متوقع