ذوالفقار بھٹو کی برسی کیلئے جاری کیے گئے ڈھائی کروڑ روپے پیپلزپارٹی کو بھاری پڑ گئے
کراچی(نیوزڈیسک)ذوالفقار بھٹو کی برسی کیلئے جاری کیے گئے ڈھائی کروڑ روپے پیپلزپارٹی کو بھاری پڑ گئے، سندھ حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کے موقع پر انتظامات کےلئے جاری کیے گئے ڈھائی کروڑ روپے کے فنڈز روک دیئے۔سرکاری خزانے سے اتنی بڑی رقم جاری… Continue 23reading ذوالفقار بھٹو کی برسی کیلئے جاری کیے گئے ڈھائی کروڑ روپے پیپلزپارٹی کو بھاری پڑ گئے