ممکن نہیں وزیراعظم اپنے احتساب کے لیے خود ہی ٹی اوآرزطے کریں‘ سینیٹر اعتزازاحسن
لاہور ( این این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا احتساب پہلے ہوگا جبکہ ایک ایسا شخص جس پر کرپشن کے الزامات ہیں وہی ضابطہ اخلاق طے کرے یہ ممکن نہیں،اپوزیشن کی جانب سے دیئے گئے ٹی او آر کا حکومت خود جائزہ لے۔ میڈیا سے… Continue 23reading ممکن نہیں وزیراعظم اپنے احتساب کے لیے خود ہی ٹی اوآرزطے کریں‘ سینیٹر اعتزازاحسن











































