پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کشمیر سے افغانستان تک متعدد اشیا کی سپلائی متاثر ، سرکاری اداروں کا نظام معطل

datetime 31  مارچ‬‮  2016

کشمیر سے افغانستان تک متعدد اشیا کی سپلائی متاثر ، سرکاری اداروں کا نظام معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہر اقتدار میں 4 دنوں کے دھرنے نے ملکی معیشت کو ڈیڑھ ارب روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دھرنے روکنے کیلئے کنٹینر پالیسی ناکام، کروڑں کا سامان جل گیا، کشمیر تا افغانستان سپلائی متاثر۔دوسری طرف ڈی چوک میں دھرنے کے باعث معطل رہنے والی موبائل سروسز کے باعث… Continue 23reading کشمیر سے افغانستان تک متعدد اشیا کی سپلائی متاثر ، سرکاری اداروں کا نظام معطل

اہم افغان شخصیت پر سنگین ترین الزام،پشاور میں واقع گھرپر چھاپہ،دوگرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  مارچ‬‮  2016

اہم افغان شخصیت پر سنگین ترین الزام،پشاور میں واقع گھرپر چھاپہ،دوگرفتار، مقدمہ درج

پشاور(نیوز ڈیسک) افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی کے خلاف مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی پر مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ تھانہ حیات آباد میں درج کیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔ ایس… Continue 23reading اہم افغان شخصیت پر سنگین ترین الزام،پشاور میں واقع گھرپر چھاپہ،دوگرفتار، مقدمہ درج

گڈ گورننس،کے پی اور پنجاب پہلے، سندھ دوسرے، بلوچستان تیسرے نمبر پر

datetime 31  مارچ‬‮  2016

گڈ گورننس،کے پی اور پنجاب پہلے، سندھ دوسرے، بلوچستان تیسرے نمبر پر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پلڈاٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، گڈ گورننس میں خیبر پختونخوا پنجاب کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا، سندھ کا دوسرا اور بلوچستان کا تیسرا نمبر ہے۔تفصیلات کے مطابق سب سے اچھی حکومت کس صوبے میں ہے؟ پلڈاٹ کا نیا سروے جاری ہو گیا۔ بہتر حکمرانی میں… Continue 23reading گڈ گورننس،کے پی اور پنجاب پہلے، سندھ دوسرے، بلوچستان تیسرے نمبر پر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پچھلے پانچ سالہ آڈٹ کی رپورٹ طلب، ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پچھلے پانچ سالہ آڈٹ کی رپورٹ طلب، ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پچھلے پانچ سالہ آڈٹ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت،وزارت خزانہ اور اس کے ماتحت اداروں سے بجٹ ،ری ایپروپریشن کو بجٹ سٹیٹمنٹ میں شامل کرنے اور اداروں میں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کے پچھلے پانچ سالہ آڈٹ کی رپورٹ طلب، ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت

اے این پی بلوچستان کے بزرگ رہنما سائیں انور خان شیرانی کی بلاجواز گرفتاری پر پارٹی کا شدید رد عمل

datetime 31  مارچ‬‮  2016

اے این پی بلوچستان کے بزرگ رہنما سائیں انور خان شیرانی کی بلاجواز گرفتاری پر پارٹی کا شدید رد عمل

پشاور(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان اور اے این پی صوبہ بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی نے ژوب میں پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر سائیں انور شیرانی کی بے جا گرفتاری پر تشویش اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے رویے کی… Continue 23reading اے این پی بلوچستان کے بزرگ رہنما سائیں انور خان شیرانی کی بلاجواز گرفتاری پر پارٹی کا شدید رد عمل

بینکوں نے حج کے خواہش مندوں سے درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں

datetime 31  مارچ‬‮  2016

بینکوں نے حج کے خواہش مندوں سے درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی بینکوں نے حج درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں ۔ وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج ادا کرنے والے خواہش مندوں سے درخواستیں وصول کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تمام کمرشل بینکوں نے حج درخواستوں کی وصول کیلئے بذریعہ میسج اور ای… Continue 23reading بینکوں نے حج کے خواہش مندوں سے درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں

پشاور،حساس ادارے کے سابق آفیسر کے قتل کامعمہ حل ہوگیا،بھتیجا قاتل نکلا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پشاور،حساس ادارے کے سابق آفیسر کے قتل کامعمہ حل ہوگیا،بھتیجا قاتل نکلا

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور،حساس ادارے کے سابق آفیسر کے قتل کامعمہ حل ہوگیامحکمہ انسداد دہشتگردی نے حساس ادارے کے سابق افسر کے قتل کا ڈراب سین کردیا مقتول کے قتل میں اس کا بھتیجا ملوث نکلا جو کہ دہشتگرد تنظیم کا رکن ہے محکمہ انسداددہشتگردی نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں حساس ادارے کے سابق… Continue 23reading پشاور،حساس ادارے کے سابق آفیسر کے قتل کامعمہ حل ہوگیا،بھتیجا قاتل نکلا

بارشوں کا نیا سلسلہ،ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایا ت جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2016

بارشوں کا نیا سلسلہ،ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایا ت جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی صوبائی اتھارٹیزکو ہدایت کی گئی کہ ریسکیو اور ریلیف کے تمام اداروں کو الرٹ کیا… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ،ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایا ت جاری

ڈی چوک میں دھرنے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائد مظاہرین کافیصلہ ہوگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ڈی چوک میں دھرنے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائد مظاہرین کافیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے ڈی چوک میں دھرنے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائد مظاہرین کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔جمعرات کو وفاقی پولیس نے 150سے زائد ملزمان کو ایف ایٹ کچہری میں پیش کیا تاہم جگہ کم ہونے کی وجہ سے ملزمان کو… Continue 23reading ڈی چوک میں دھرنے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائد مظاہرین کافیصلہ ہوگیا