پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی,محکمہ موسمیات

datetime 1  اپریل‬‮  2016

جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی,محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے ہفتہ کے دوران کوئٹہ، ڑوب، قلات، سبی ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد اور لاہور ڈویڑن میں ہفتہ اور اتوار کے دوران بعض مقامات پر تیز ہواو ں اور… Continue 23reading جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی,محکمہ موسمیات

شاہد آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2016

شاہد آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں ۔بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں انتہائی بری کارکردگی کے بعد جیسے انہوں نے واپس آکر اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے عوام سے معافی مانگی ہے اور کہا کہ وہ صرف عوام کو جوابدہ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

دہشتگر د انسا نیت کے خطرہ ہے ، بھارتی و زیر اعظم

datetime 1  اپریل‬‮  2016

دہشتگر د انسا نیت کے خطرہ ہے ، بھارتی و زیر اعظم

بر سلز (نیوز ڈیسک ) بھارتی و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے کہا ہے کہ دہشتگر د انسا نیت کیلئے خطر ہ ہیں ہماری بد قسمتی ہے کہ اقوا م متحد ہ کو دہشتگر دی کی تعریف بھی معلوم نہیں ۔ بر سلز میں مقیم بھا رتی شہر یو ں سے خطا… Continue 23reading دہشتگر د انسا نیت کے خطرہ ہے ، بھارتی و زیر اعظم

ویزے کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والے دو برطانوی باشندوں کو ابو ظہبی واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ویزے کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والے دو برطانوی باشندوں کو ابو ظہبی واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویزے کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والے دو برطانوی باشندوں کو ابو ظہبی واپس ڈی پورٹ کر دیا گیاایئر پورٹ ذرائع کے مطابق برطانیہ کے دو باشندے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو ایئر پورٹ پہنچے تاہم دونوں افراد کے پاس پاکستانی ویزے ہی موجود… Continue 23reading ویزے کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والے دو برطانوی باشندوں کو ابو ظہبی واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا

کرپٹ ترین ممالک کی فہرست، جانیئے پاکستان کا نمبر کیا ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2016

کرپٹ ترین ممالک کی فہرست، جانیئے پاکستان کا نمبر کیا ہے

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب کرنل (ر) سراج النعیم نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ 2.6 کھرب ڈالرز کرپشن کی نظر ہوجاتے ہیں جس سے یہ امر واضح ہے کہ کرپشن صرف پاکستان کا نہیں بلکہ ایک اہم عالمی مسئلہ ہے۔عالمی سروے کے مطابق کرپٹ ترین… Continue 23reading کرپٹ ترین ممالک کی فہرست، جانیئے پاکستان کا نمبر کیا ہے

بارود سے بھری کار میں دھماکہ، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

datetime 31  مارچ‬‮  2016

بارود سے بھری کار میں دھماکہ، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

لکی مروت (نیوز ڈیسک) لکی مروت میں بارود سے بھری کار میں دھماکے سے 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کوٹ کشمیر میں ولی خان پل کے قریب بارود سے بھری گاڑٰی دھماکے سے تباہ ہو گئی، گاڑی میں موجود چاروں مبینہ دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے، بارودی مواد مبینہ… Continue 23reading بارود سے بھری کار میں دھماکہ، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

”را“سے متعلق بیانات کو ایران نے توہین آمیز قراردیدیا،پاکستان بارے اہم اعلان‎

datetime 31  مارچ‬‮  2016

”را“سے متعلق بیانات کو ایران نے توہین آمیز قراردیدیا،پاکستان بارے اہم اعلان‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ را افسر کے معاملے پر ناخوشگوار باتوں اور توہین ا?میز بیانات سے پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک ایران برادرانہ… Continue 23reading ”را“سے متعلق بیانات کو ایران نے توہین آمیز قراردیدیا،پاکستان بارے اہم اعلان‎

مصطفی کمال کے قافلے پر حملہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کے قافلے پر حملہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کل ایک تھے، آج دو ہو گئے، قیادت بدلی، پارٹی بدلی اور پھر دل بھی بدل گئے ،میرپور خاص میں مصطفی کمال کے حامیوں اور مخالفین میں ہاتھا پائی۔ تفصیلات کے مطابق میرپور خاص میں مصطفی کمال نے ایک تقریب سے خطاب کرنا تھا جس کیلئے وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ… Continue 23reading مصطفی کمال کے قافلے پر حملہ

کراچی، کل بھوشن کے اعترافات کے بعد قید را ایجنٹوں سے پھر تفتیش کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

کراچی، کل بھوشن کے اعترافات کے بعد قید را ایجنٹوں سے پھر تفتیش کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کل بھوشن یادیو کے ویڈیو بیان کے بعد کراچی کا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ایکشن میں آ گیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں قید را کے ایجنٹوں سے ایک مرتبہ پھر تفتیش کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کل بھوشن یادیو کے انکشافات کے بعد… Continue 23reading کراچی، کل بھوشن کے اعترافات کے بعد قید را ایجنٹوں سے پھر تفتیش کا فیصلہ