دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی

23  اپریل‬‮  2024

دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی

باکو(این این آئی)عام طور پر یہ خیال پاکستانیوں میں بھی پایا جاتا ہے کہ سیاسی جانشینی اور خونی رشتوں کو حکومتی عہدے دیے جاتے ہیں، تاہم آزربائیجان کے صدر بھی اس حوالے سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں آزربائیجان اور آرمینیا کے دوران جنگ نے آزربائیجان نے… Continue 23reading دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی

مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

23  اپریل‬‮  2024

مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ بکریاں ضبط کرلیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بتایاکہ جانور چھپا کر لائے گئے تھے، 13 یہودی انتہاپسند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا تھاکہ جانوروں کو گاڑی کے اندر، شاپنگ بیگ کے اندر… Continue 23reading مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

ایرانی صدر کادورہ پاکستان ،امریکا کی وارننگ

23  اپریل‬‮  2024

ایرانی صدر کادورہ پاکستان ،امریکا کی وارننگ

تہران(این این آئی)پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ… Continue 23reading ایرانی صدر کادورہ پاکستان ،امریکا کی وارننگ

ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ دیا

23  اپریل‬‮  2024

ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ دیا

قصور(این این آئی)قصور کے نواح پھولنگر میں ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پھولنگر کے علاقے محلہ صابری میں لطیف نے اپنی بیوی نگینہ بی بی سے پیسوں کی ڈیمانڈ… Continue 23reading ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ دیا

ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بھارتی اینکر بے ہوش ہوگئی

22  اپریل‬‮  2024

ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بھارتی اینکر بے ہوش ہوگئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے نیشنل براڈکاسٹر دور درشن کے بنگالی زبان کے چینل کی نیوز اینکر نشریات کے دوران بے ہوش ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دور درشن، مغربی بنگال سے وابستہ لوپا مدرا سِنہا نے فیس بک پر اپنی صحت کے حوالے سے اپ ڈیٹ کیا ہے۔ مغربی بنگال میں پریشان کن ہیٹ… Continue 23reading ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بھارتی اینکر بے ہوش ہوگئی

امریکی فوجی اڈے پر عراق سے حملہ ، پانچ راکٹ فائر

22  اپریل‬‮  2024

امریکی فوجی اڈے پر عراق سے حملہ ، پانچ راکٹ فائر

دمشق(این این آئی)عراقی قصبے زومر سے شام میں قائم امریکی اڈے کی طرف کم از کم پانچ راکٹ فائر کیے گئے ۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ امریکی فوجی اڈے پر یہ حملہ ماہ فروری کی اوئل میں جنگجو گروپوں کے روک دئیے گئے حملوں کے بعد پہلی… Continue 23reading امریکی فوجی اڈے پر عراق سے حملہ ، پانچ راکٹ فائر

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

22  اپریل‬‮  2024

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزہ اب تین ماہ کے لیے جاری کیا جائے گا اور اس کی تین ماہ کی معیاد ویزے کے اجرا سے شروع… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

سعودی عرب میں 14 ہزار سے زائد تارکین گرفتار

22  اپریل‬‮  2024

سعودی عرب میں 14 ہزار سے زائد تارکین گرفتار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے میں 14 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین گرفتار کر لیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ… Continue 23reading سعودی عرب میں 14 ہزار سے زائد تارکین گرفتار

گھریلو جھگڑے میں جنونی شخص نے حاملہ بیوی کو باندھ کر جلا ڈالا

20  اپریل‬‮  2024

گھریلو جھگڑے میں جنونی شخص نے حاملہ بیوی کو باندھ کر جلا ڈالا

امرتسر(این این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ایک شخص نے گھرئلو جھگڑے کے بعد حاملہ بیوی کو بستر سے باندھ کر جلا ڈالا۔ سکھ دیو واردات کے بعد بھاگ گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پنکی اور سکھ دیو میں آئے دن جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔ جمعہ کو گھر… Continue 23reading گھریلو جھگڑے میں جنونی شخص نے حاملہ بیوی کو باندھ کر جلا ڈالا