fbpx
تازہ تر ین :

اہم خبریں

کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

تھر(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائیگی۔تھر میں 1320میگاواٹ بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں

پاکستان

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی منتیں کسی کام نہیں آ رہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی سے سابق صوبائی وزراء راجہ محمد بشارت اور میاں محمود الرشید نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہعمران خان کے دور میں ملک معاشی ترقی کر رہا تھا، شہباز شریف اینڈ کمپنی

انٹرنیشنل

سرحد کے قریب دو امریکی بمبار طیاروں کی پرواز ، روسی لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

ماسکو (این این آئی)روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک روسی ایس یو 35 لڑاکا طیارے نے بحیرہ بالٹک کے اوپر سے روسی سرحد کی طرف پرواز کرنے والے دو امریکی بی-52 ایچ اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے ہنگامی پرواز کی۔روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے وزارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ڈیوٹی پر موجود

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایمازون اور گوگل و دیگر سے ہزاروں کارکن فارغ

نیویارک(این این آئی)خلیجی ممالک میں بڑی تجارتی کمپنیاں ایمازون ، ٹویٹر اور گوگل سے فارغ ہونے والے بہترین اور باصلاحیت ماہرین کو اپنے ہاں لانے کے لیے کوشاں ہو گئی ہیں۔یہ بات عرب ٹی وی کو ان کمپنیوں کے لیے بین الاقوامی سطح کے انتہائی اہم اداروں میں کام کر چکے افراد فراہم کرنے کے لیے کوشاں ذمہ داروں نے

دلچسپ و عجیب

بے وفائی کرنے پر محبوبہ قتل، سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی اپلوڈ کردی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو قتل کردیا، لاش کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے 25 سالہ شلپا جھریا کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا تھا،جس کی لاش جبل پور کے میکھلا