پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ مبینہ کرپشن ...