خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
فرید آباد(این این آئی )بھارتی شہر فریدآباد میں ایک 28 سالہ شادی شدہ خاتون کو چلتی وین میں ڈھائی گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے سڑک پر پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ خاتون رات کے وقت گھر جانے… Continue 23reading خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی







































