ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

افغان پاسپورٹ دنیا میں سب سے کمزور قرار

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)اافغانستان کا پاسپورٹ ایک بار پھر عالمی درجہ بندی میں کمزور ترین سفری دستاویزات میں شمار کیا گیا ہے

اور اس کے حامل افراد کو محدود ممالک تک رسائی حاصل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی رہائشی اور شہریت مشاورتی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی تازہ درجہ بندی میں افغان پاسپورٹ فہرست کے آخری نمبر پر رکھا گیا ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق یہ 101ویں پوزیشن پر موجود ہے، جس کے باعث اسے دنیا کا سب سے کمزور پاسپورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان شہری صرف 25 ممالک میں ویزا فری یا آمد پر ویزا کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کمزور پوزیشن کی بنیادی وجوہات میں سفارتی تعلقات کی محدودیت، سکیورٹی خدشات، سیاسی غیر یقینی صورتحال اور معاشی مسائل شامل ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے پاسپورٹ کی عالمی حیثیت اس کے بین الاقوامی روابط، داخلی استحکام اور خارجہ پالیسی پر منحصر ہوتی ہے، جبکہ موجودہ حالات نے افغانستان کے شہریوں کے لیے بیرون ملک سفر کو مزید دشوار بنا دیا ہے اور ملک کو عالمی سطح پر سفارتی چیلنجز کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…