وسیم خان کی زیر صدارت کرکٹ کمیٹی اجلاس: سرفراز کو سخت سوالات کا سامنا،قومی ٹیم قیادت کیلئے دو نئے نام سامنے آگئے
لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مستقبل کے لیے بابر اعظم اور شاداب خان کو قیادت کے لیے تیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا… Continue 23reading وسیم خان کی زیر صدارت کرکٹ کمیٹی اجلاس: سرفراز کو سخت سوالات کا سامنا،قومی ٹیم قیادت کیلئے دو نئے نام سامنے آگئے