اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

معین خان کے گھر میں ڈکیتی، واردات میں کون ملوث نکلا؟معروف کرکٹر ہاتھ ملتے رہ گئے طلائی زیورات ،قیمتی گھڑیاں ، نقدی سمیت 12لاکھ سے زائد کا سامان برآمد

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معین خان کے گھر میں ڈکیتی، واردات میں ملوث گھر کی ماسی گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساحل صلاح الدین نے بتایا کہ 23اکتوبر کو مایہ ناز کرکٹر معین خان کے گھر چوری کی پراسرار واردات ہوئی تھی۔اس واقعے کا مقدمہ درج

کرکے انکے گھر کے ملازمین سے بھی تفتیش کی، تفتیش کے دوران پولیس نے انکے گھر کی ماسی ساجدہ عرف شائستہ کو گرفتار کرکے اسکی نشاندہی پر معین خان کے گھر سے چوری کی جانے والے طلائی زیورات ،قیمتی گھڑیاں ، نقدی سمیت 12لاکھ سے زائد کا سامان برآمد کرلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…