اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال کیس کے فیصلے پر شاہد خان آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت کے بعد روحانیت سے بھرپور ایک ٹوئٹ کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے نبی اکرم ؐ کا ایک قول شیئر کیا کہ نبی ؐ نے کہا،تم سے پہلے لوگ تباہ ہوگئے تھے کیوں کہ وہ غریبوں کو قانونی سزا دیتے تھے اور امیروں کو معاف

کرتے تھے۔اللہ کی قسم اس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر فاطمہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی) نے ایسا کیا (چوری کی ) ، میں اس کا ہاتھ کاٹ دوں گا۔بعدازاں انہوں نے ہیش ٹیگ کے ساتھ ’ساہیوال‘ لکھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ٹوئٹ خاص سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…