انڈیا آئرلینڈ کا میچ پاکستان کے لیے بھی اہم
سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں آج ناقابل شکست ہندوستان کرکٹ ٹیم کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہے، اس میچ کا نتیجہ پاکستان کے لئے بھی اہمیت کا حامل ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیمیں ایک دوسرے پر سبقت لےجانے کی جدوجہد… Continue 23reading انڈیا آئرلینڈ کا میچ پاکستان کے لیے بھی اہم