اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ورلڈ کپ 2015ء میں چھکوں کی ٹرپل سنچری مکمل

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015ء میں چھکوں کی ٹرپل سنچری مکمل

ہملٹن (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں رواں گیارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چھکوں کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کے سٹیڈیمز میں 160 سے زائد جبکہ آسٹریلوی گراؤنڈز میں 140 چھکے لگے۔ بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں رواں میگا ایونٹ کے تین سو… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015ء میں چھکوں کی ٹرپل سنچری مکمل

دھونی بطور کپتان زیادہ ون ڈے کھیلنے والے بھارتی کرکٹر بن گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2015

دھونی بطور کپتان زیادہ ون ڈے کھیلنے والے بھارتی کرکٹر بن گئے

ہملٹن (نیوز ڈیسک) مہندرا سنگھ دھونی بطور کپتان بھارت کی طرف سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے، دھونی نے رواں ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ میں شرکت کر کے ملک کی طرف سے بطور کپتان زیادہ میچز کھیلنے کا اظہرالدین کا ریکارڈ توڑ ڈالا، اس کے علاوہ دھونی نے… Continue 23reading دھونی بطور کپتان زیادہ ون ڈے کھیلنے والے بھارتی کرکٹر بن گئے

ویرات کی خراب کارکردگی کی وجہ ‘میں’ نہیں، انوشکا

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ویرات کی خراب کارکردگی کی وجہ ‘میں’ نہیں، انوشکا

ممبئی (نیوز ڈیسک)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویرات کوہلی اور بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی دوستی اور تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں اور دونوں کو اکثرو بیشتر ایک ساتھ دیکھا جاتا ہے۔اس سے قبل دونوں اپنے تعلق کے حوالے سے خاموش تھے، تاہم بالاخر انوشکا نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ… Continue 23reading ویرات کی خراب کارکردگی کی وجہ ‘میں’ نہیں، انوشکا

بورڈآفیشلزپر فکسنگ کاالزام ، پی سی بی کا سرفراز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2015

بورڈآفیشلزپر فکسنگ کاالزام ، پی سی بی کا سرفراز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) ورلڈکپ 2015ءکے آغاز میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے بورڈآفیشلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق فاسٹ بالر سرفراز نواز کو عہد ے سے فارغ کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹیم کی کارکردگی بہترہونے کے بعدسرفراز نواز کے الزامات پر… Continue 23reading بورڈآفیشلزپر فکسنگ کاالزام ، پی سی بی کا سرفراز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

مصباح کے بعد فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے بھی بلے بازوں کو چیلنج کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2015

مصباح کے بعد فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے بھی بلے بازوں کو چیلنج کر دیا

سینٹ پیٹر(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد قومی ٹیم نے آج سے ٹریننگ شروع کر دی ، کپتان مصباح الحق کے بعد فاسٹ باو¿لر محمد عرفان نے بھی سب بلے بازوں کو چیلنج کر دیا۔ دو دن آرام کے بعد قومی ٹیم نے سینٹ پیٹر کالج کے گراونڈ میں ٹریننگ شروع کر دی۔… Continue 23reading مصباح کے بعد فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے بھی بلے بازوں کو چیلنج کر دیا

بھار ت نے آئر لینڈ کو با آسا نی شکست دےدی

datetime 10  مارچ‬‮  2015

بھار ت نے آئر لینڈ کو با آسا نی شکست دےدی

ہملٹن (نیوز ڈیسک)کرکٹ کے 11ویں ورلڈ کپ میں منگل کو پول بی کے میچ میں آئرلینڈ نے جیت کے لیے مدمقابل ٹیم بھارت کو 260 رنز کا ہدف دیا ہے۔بھارت کی جانب سے اوپنر روہت شرما اور دھون نے عمدہ بلے بازی کے ذریعے ٹیم کو اچھا آغاز دیا۔ دھون نے 11 چوکوں اور پانچ… Continue 23reading بھار ت نے آئر لینڈ کو با آسا نی شکست دےدی

کر کٹ ورلڈ کپ ،ہندوستانی کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2015

کر کٹ ورلڈ کپ ،ہندوستانی کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو مداحوں سے دور رہنے اور ان کو آٹو گراف نہ دینے کی ہدایت کردی ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے یہ قدم کھلاڑیوں کو سٹے بازوں سے دور رکھنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔بی سی سی… Continue 23reading کر کٹ ورلڈ کپ ،ہندوستانی کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

جب بھی بیٹنگ کرنے آتاہوں کھل کر نہیں کھیل پاتا، مصباح الحق

datetime 10  مارچ‬‮  2015

جب بھی بیٹنگ کرنے آتاہوں کھل کر نہیں کھیل پاتا، مصباح الحق

سڈنی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ جب بھی بیٹنگ کرنے آتے ہیں، کھل کر نہیں کھیل پاتے،کیونکہ جب بھی کریز پر آتے ہیں ٹیم مشکلات کا شکار ہوتی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ وہ پوری صلاحیت کے ساتھ تیز نہیں… Continue 23reading جب بھی بیٹنگ کرنے آتاہوں کھل کر نہیں کھیل پاتا، مصباح الحق

 ورلڈ کپ، 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی دھواں دار بیٹنگ

datetime 10  مارچ‬‮  2015

 ورلڈ کپ، 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی دھواں دار بیٹنگ

ہملٹن (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ پول بی کے اہم میچ میں آئرلینڈ کی جانب سے 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے دھواں دار اننگ سے آغاز کیا اور بغیر کسی نقصان 19 اوورز میں 143 رنز بنالیے.بھارت کی جانب سے اوپننگ بلے باز روہت شرما 56 اور شیکھر دھون 70 رنز کے ساتھ… Continue 23reading  ورلڈ کپ، 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی دھواں دار بیٹنگ