ورلڈکپ2015،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29رنز سے شکست دیدی
آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلئرز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو بارش کے باعث میچ کو 47 اوورز تک محدود کردیا گیا، پاکستان کی جانب سے سرفراز احمد اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا لیکن… Continue 23reading ورلڈکپ2015،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29رنز سے شکست دیدی